(A) نظیراکبرآبادی
(B) ڈپٹی نزیراحمد
(C) منشی پریم چند
(D) خواجہ حسن نظامی
Tag: Urdu Mcqs for Public Service Commission
علامہ اقبال کس جگہ دفن ہیں
(A) جھنگ
(B) سیالکوٹ
(C) ملتان
(D) لاہور
شبہ رفتہ کس کا شعری مجموعہ ہے
(A) علامہ اقبال
(B) ن-م راشد
(C) مجیدامجد
(D) مرزاغالب
ساقی نامہ کس کی مشہورنظم ہے
(A) ن-م راشد
(B) علامہ اقبال
(C) مجیدامجد
(D) منشی پریم چند
سب سے پہلے شاعری میں اردو زبان کا لفظ کس نے استعمال کیا
(A) علامہ اقبال
(B) ڈپٹی نزیر احمد
(C) حفیظ جالندھری
(D) مرادشاہ لاہوری
بنات النعش کس کا مشہورناول ہے
(A) ڈپٹی نزیراحمد
(B) منشی پریم چند
(C) میرتقی میر
(D) چوہدری فضل حق
دارالمصنفین اعظم گڑھ کے بانی کا کیا نام ہے
(A) مولاناشبلی نعمانی
(B) مولانا محمد علی جوہر
(C) امانت لکھنوی
(D) مرزاغالب
بیجنگ آمد کے مصنف کاکیا نام ہے
(A) پطرس بخاری
(B) شفیق الرحمنٰ
(C) منشی پریم چند
(D) کرنل محمد خان