(A) زراساکام کر کے خود کو بڑے آدمیوں میں شمار کرنا
(B) فخر کرنا
(C) شہید ہونا
(D) سب درست ہیں
Tag: Urdu Mcqs for Public Service Commission
آسمان سے باتیں کرنا کا مطلب ہے
(A) رازافشاں کرنا
(B) بہت اونچا ہونا
(C) قد بلند ہونا
(D) سب درست ہیں
چار چاند لگنا کا مطلب ہے
(A) خوش ہونا
(B) ہوش میں آنا
(C) عزت اور مرتبہ بڑھنا
(D) ان میں سے کوئی نہیں
سبز باغ دکھانا کا مطلب ہے
(A) شرمندہ کرنا
(B) دھوکا دینا
(C) وعدہ کرنا
(D) سب درست ہیں
کچا چٹھا کہنا کا مطلب ہے
(A) چٹھی پڑھنا
(B) حال سنانا
(C) صحیح صحیح حال بیان کرنا
(D) ان میں سے کوئی نہیں
شگوفہ چھوڑنا کا مطلب ہے
(A) جھوٹ بولنا
(B) کوئی نئی بات کرنا
(C) راز فاش کرنا
(D) سب درست ہیں
وارے نیارے ہونا کا مطلب ہے
(A) آپے سے باہر ہونا
(B) خوب نفع ہونا
(C) بہت زیادہ خوشی
(D) ان میں سے کوئی نہیں
پانی میں آگ لگانا کا مطلب ہے
(A) متحمل مزاج کو بھڑکانا
(B) غم منانا
(C) آنسو نہانا
(D) سب درست ہیں