(A) تشبیہ
(B) مرسل
(C) استعارہ
(D) ان میں سے کوئی نہیں
Tag: Urdu Mcqs for Public Service Commission
تشبیہ کے استعمال سے کلام میں کیا پیدا ہوتی ہے؟
(A) آسانی
(B) پیچیدگی
(C) بلاغت
(D) سب درست ہیں
تشبیہ کی بنیاد کس چیزپر ہوتی ہے؟
(A) مجاز پر
(B) بلاغت پر
(C) حقیقت پر
(D) ان میں سے کوئی نہیں
ایک چیز کو دوسری چیز کے مانند قرار دینا کہلاتا ہے؟
(A) تخلص
(B) تشبیہ
(C) مفہوم
(D) ان میں سے کوئی ںہیں
تشبیہ کا تعلق ہے
(A) علم بدیع سے
(B) علم بیان سے
(C) علم اردو سے
(D) سب درست ہیں
تخلص کا ہونا ضروری ہے؟
(A) ردیف کیلۓ
(B) قافیے کیلۓ
(C) مقطع کیلۓ
(D) ان میں سے کوئی نہیں
تخلص کس کی ایجاد ہے؟
(A) اہل ہند کی
(B) اہل فارس کی
(C) اہل عرب کی
(D) سب درست ہیں
افسوس اور دکھ کے اظہار کیلۓ علامت استعمال ہوتی ہے؟
(A) ؟
(B) !
(C) :
(D) ؛