(A) نظیر اکبر آبادی
(B) مرزاغالب
(C) مرزافرحت اللہ بیگ
(D) شاکر شعاع آبادی
Tag: Urdu Mcqs for Public Service Commission
دنیا میرے آگے ‘ تماشا میرے آگے کس کے سفر نامے ہیں؟
(A) ناصر کاظمی
(B) پروین شاکر
(C) جمیل الدین عالی
(D) شاکر شعاع آبادی
پگڑی سے پگڑ کیا ہے؟
(A) اسم مصدر
(B) اسم مکبر
(C) اسم آلہ
(D) اسم نکرہ
حجتہ البالغہ کس کی تصنیف ہے؟
(A) مولانا ظفر علی خان
(B) سرسید احمد خان
(C) شاہ ولی اللہ
(D) مولانا محمد رومی
حروف تہجی کی کل تعداد کیا ہے؟
(A) 48
(B) 49
(C) 51
(D) 52
راشدالخیری نے خواتین کیلئے کون سا رسالہ جاری کیا؟
(A) صمت
(B) سہیلی
(C) بنات
(D) سب درست ہیں
ق سے ق تک سے کیا مراد ہے؟
(A) جلدی میں ہونا
(B) ساری دنیا
(C) نظر انداز کرنا
(D) ترک کرنا
موسولینی کے جواب میں سرمایہ درانہ نظام کے موضوع پر نظم کس کتا ب میں ہے؟
(A) ٖٖضرب کلیم
(B) بال جبریل
(C) ارمغان حجاز
(D) ان میں سے کوئی نہیں