(A) درمیان میں
(B) شروع میں
(C) ہر جگہ
(D) آخر میں
Tag: Urdu Mcqs for Public Service Commission
وضاحتی مگر غیر لازمی جملے کیلۓ علامت استعمال ہوتی ہے؟
(A) قوسین
(B) خط
(C) واوین
(D) رابطہ
وقف لازم سے مراد ہے؟
(A) سکتہ
(B) رابطہ
(C) تفصیلہ
(D) ختمہ
ردیف کے الفاظ آتے ہیں؟
(A) بغیر تبدیلی کے
(B) بدل بدل کے
(C) شروع میں
(D) سب درست ہیں
بٖغیرردیف کے غزل کیا کہلاتی ہے؟
(A) غیرمروف
(B) مروف
(C) معریؑ
(D) ان میں سے کوئی نہیں
ایک یا دو مستقل کلمے جو قافیے کے بعد بار بار آٰیٰیں کیا کہلاتے ہیں؟
(A) قافیہ
(B) ردیف
(C) مطلع
(D) مقطع
کس نے ردیف ایجاد کی؟
(A) اہل ہند نے
(B) اہل فارس نے
(C) اہل ایران نے
(D) اہل عرب نے
راوی،چناب، پاکستان کے دریا ہیں؟
(A) وقفہ کی مثال
(B) سکتہ کی مثال
(C) رابطہ کی مثال
(D) سوالیہ کی مثال