(A) ضمیرشخصی
(B) ضمیرغائب
(C) ضمیرمتکلم
(D) ضمیرحاضریا مخاطب
Tag: Urdu Mcqs with Answers
وہ نام جو حکومت کی طرف سے کسی شخص کو علمی یا قومی خدمات کی وجہ سے دیا جائے کیا کہلاتا ہے؟
(A) کنیت
(B) عرف
(C) خطاب
(D) لقب
اسم اشارہ کی کتنی اقسام ہیں؟
(A) دو
(B) تین
(C) چار
(D) پانچ
اسم معرفہ کی کتنی اقسام ہیں؟
(A) دو
(B) تین
(C) چار
(D) پانچ
وہ نام جو پیار یا حقارت کی وجہ سے مشہور ہو جائے کیا کہلاتا ہے؟
(A) لقب
(B) عرف
(C) کنیت
(D) خطاب
ایسا مصدر جو خالص مصدری معنوں کیلۓ وضع کیا گیا ہو کیا کہلاتا ہے؟
(A) اصلی مصدر
(B) لازم مصدر
(C) متعدی مصدر
(D) جعلی مصدر
اردو زبان میں مصدر کے آخر میں کیا آتا ہے؟
(A) نہیں
(B) ہاں
(C) نا
(D) میں
وہ اسم جو قاعدے کے مطابق مصدر سے بنایا جاۓ کیا کہلاتا ہے؟
(A) اسم مشتق
(B) اسم جامد
(C) اسم مصدر
(D) سب درست ہیں