(A) دو
(B) تین
(C) چار
(D) پانچ
Tag: Urdu Mcqs with Answers
وہ لفظ کیا کہلاتا ہے جس کے سننے سے کوئی معنی سمجھ میں نا آئیں؟
(A) کلمہ
(B) حرف
(C) لفظ
(D) مہمل
جس حرف پر جزم آۓ اسے کیا کہتے ہیں؟
(A) حرکت
(B) ساکن
(C) سکون
(D) جزم
زبر،زیراورپیش کو کیا کہا جاتاہے؟
(A) حرکت
(B) جزم
(C) تشدید
(D) تنوین
وہ حروف جن سے کوئی زبان بنتی ہے کیا کہلاتے ہیں؟
(A) حروف شمسی
(B) حروف تہجی
(C) حروف ابجد
(D) حروف قمری
حالی کی جدید شاعری کس تحریک کا نتیجہ ہے؟
(A) دیو
(B) علی گڑھ
(C) رام راج
(D) کانگریس
بچے اس طرح دھاڑیں مارمار کر روۓ کہ میرا دل ـــ گیا
(A) لرز
(B) دہل
(C) پسیج
(D) کانپ
قصرمعلےٰ کے کیا معنی ہیں؟
(A) اعلیٰ محل
(B) بڑی بڑی عمارتیں
(C) اونچی دکانیں
(D) شان وشوکت