(A) اہم چیز
(B) فضول چیز
(C) پیاری چیز
(D) سب درست ہیں
Tag: Urdu Mcqs with Answers
زندگی زندہ دلی کا نام ہے مردہ دل کیا خاک جیا کرتے ہیں- یہ خوبصورت شعر کس کا ہے؟
(A) حیدرعلی آتش
(B) انشااللہ خاں انشاؑ
(C) امام بخش ناسخ
(D) ان میں سے کوئی نہیں
چترال داستان کے مصنف کون ہیں؟
(A) عطاالحق قاسمی
(B) مستنصرحسین تارڑ
(C) عامر بن علی
(D) ان میں سے کوئی نہیں
قواعد کی رو سے ساخت کے اعتبار سے وہ لفظ جو خود تو کسی لفظ سے نہ بنا ہو البتہ اس سے آگے لفظ بن سکتے ہیں کہلاتا ہے؟؟
(A) مشتق
(B) جامد
(C) مصدر
(D) ان میں سے کوئی نہیں
درست ضرب المثل کی نشاندہی کریں؟
(A) اپنے نین گنوا کے گھرگھر مانگی بھیک
(B) اپنے نین گنوا کے دردرمانگی بھیگ
(C) اپنے نین گنوا کے قریہ قریہ مانگی بھیگ
(D) ان میں سے کوئی نہیں
جامے میں پھولا نہ سمانا محاورے کا مطلب ہے؟
(A) نہایت خوش ہونا
(B) نہایت ناراض ہونا
(C) عمدہ لباس زیب تن کرنا
(D) ان میں سے کوئی نہیں
روحی ارضی عدم کس کی تصنیف ہے؟
(A) پروین شاکر
(B) جوش ملیح آبادی
(C) غلام عباس
(D) علامہ اقبال
پروین شاکر کا ابتدائی تخلص کیا ہے؟
(A) شاکر
(B) پروین
(C) ساغر
(D) ان میں سے کوئی نہیں