(A) جوش ملیح آبادی
(B) یوسف حسن خان
(C) جعفر بلوچ
(D) ڈاکٹرسلیم اختر
Tag: urdu mcqs
سوزوسازکیا ہے؟
(A) شاعری کا مجموعہ
(B) افسانوی مجموعہ
(C) افسانہ
(D) ناول
ڈرامہ میٹھی چھری کے مصنف کون ہیں؟
(A) امتیازعلی تاج
(B) آغاحشر
(C) عبدالحلیم شرر
(D) چراغ حسن حسرت
لفظ اردو کا استعمال پہلی مرتبہ کہاں ہوا؟
(A) تزک جہانگیری
(B) آئین اکبری
(C) تزک بابری
(D) سجدس
بگٹ کہانی کے مصنف کا کیا نام ہے؟
(A) محدافضل
(B) امیرخسرو
(C) رام گوپال
(D) شکیل الرحمان
عقل کا اندھا گانٹھ کا پورا سے کیا مراد ہے؟
(A) عقل مند مالدار
(B) عقل مند غریب
(C) کنجوس مالدار
(D) بے وقوف مالدار
عارکامترادف ہے؟
(A) لال لالچ
(B) تنہائی
(C) شرم
(D) عداوت
مجیدامجدکےکلیات کس نے مرتب کیا؟
(A) ناصرادیب
(B) ڈاکٹرسلیم اختر
(C) ڈاکٹراےبی شریف
(D) ڈاکٹرخواجہ محمد زکریا