(A) سید وصی شاہ
(B) علامہ اقبال
(C) ن م راشد
(D) پروین شاکر
Tag: urdu mcqs
اردو کے پہلے شاعر کون سے شاعرہیں
(A) ولی دکنی
(B) علامہ اقبال
(C) امیر خسرو
(D) سب درست ہیں
کس شاعر کو اردو کا پہلا صاحب دیوان شاعر کہاجاتا ہے
(A) امیر خسرو
(B) ولی دکنی
(C) مرزاغالب
(D) میر تقی میر
دبستان لکھنوءکے نمائندہ شاعر کون سے شاعر ہیں
(A) خواجہ حیدر علی آتش
(B) میر درد
(C) مرزاغالب
(D) مولانامحمدعلی جوہر
جو لفظ کسی کلمے کے آخر میں پڑھا جائے اور اس کے معنی میں اضافہ یا تبدیلی کر دے اس کو کہتے ہیں
(A) احقہ
(B) سابقہ
(C) ردیف
(D) قافیہ
جو لفظ کسی کلمےسے پہلے پڑھا جائےاوراس کے معنی میں اضافہ کر دے اس کو کہتےہیں
(A) احقہ
(B) سابقہ
(C) ردیف
(D) قافیہ
بلد کی جمع ہے
(A) بلدوں
(B) بلدیات
(C) ابلاد
(D) بلاد
نادر کی جمع ہے
(A) نوادر
(B) نوادرات
(C) نادروں
(D) ان میں سے کوئی نہیں