(A) افلاس
(B) افلاسر
(C) فلاسفر
(D) ان میں سے کوئی نہیں
Tag: urdu mcqs
ولی کی جمع ہے
(A) ولیوں
(B) اولیا
(C) اولیٰ
(D) سب غلط ہیں
زاہد کی جمع ہے
(A) زہاد
(B) ازہاد
(C) زاہدوں
(D) ان میں سے کوئی نہیں
جون پور کا قاضی اس ضرب المثل کا مطلب ہے
(A) سمجھدار آدمی
(B) بیوقوف
(C) فیصلہ لٹکانے والہ
(D) سب درست ہیں
اونٹ رے اونٹ تیری کونسی کل سیدھی اس ضرب المثل کا کیا مطلب ہے
(A) دغاباز اور فریبی آدمی کو کہتے ہیں
(B) جھوٹا آدمی
(C) بیوقوف آدمی
(D) سب درست ہیں
درست ضرب المثل کونسی ہے
(A) پانچوں گھی میں سر کڑاہی میں
(B) سر کڑاہی میں انگلیاں گھی میں
(C) سب انگلیاں گھی میں
(D) سب درست ہیں
ہاتھ کنگن کو آرسی کیا اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے
(A) بات اور کرنا اور اشارہ کسی اور بات کی طرف ہو
(B) ایک ہاتھ سے کام کرنا
(C) ظاہر بات کے ثبوت کی ضرورت نہیں
(D) سب درست ہیں
کھسیانی بلی کھمبا نوچے کا مطلب ہے
(A) شرمندہ آدمی دوسروں پر غصہ نکالتا ہے
(B) بلی کا بہت زیادہ بھوکا ہونا
(C) پریشان حال آدمی
(D) سب درست ہیں