(A) ” ”
(B) ( )
(C) !
(D) ؟
Tag: urdu mcqs
شعراٰ کے قلمی نام کو کیا کہتے ہیں؟
(A) لقب
(B) تخلص
(C) کنیت
(D) سب درست ہیں
مقطع کس زبان کا لفظ ہے؟
(A) عربی کا
(B) اردوکا
(C) فارسی کا
(D) ان میں سے کوئی نہیں
مقطع کیلۓ کیا ضروری ہے؟
(A) خطاب
(B) ردیف
(C) قافیہ
(D) تخلص
آیت یا حدیث نقل کرنے کیلۓ کونسی علامت استعمال ہوتی ہے؟
(A) ( )
(B) :
(C) ؛
(D) ” ”
ندائیہ کی علامت استعمال ہوتی ہے؟
(A) سوالیہ جملوں کے آخر میں
(B) کسی کو بلانے کیلۓ
(C) جملوں کی تعریف پر
(D) سب جواب درست ہیں
?مقطع غزل کا ہوتا ہے
(A) پہلا شعر
(B) آخری شعر
(C) دوسراشعر
(D) سب درست ہیں
مقطع کا لغوی معنی ہے؟
(A) تخلص
(B) تشکیل دینا
(C) کاٹنے کی جگہ
(D) سب درست ہیں