اردو کا پہلا ڈرامہ نگار کسے تسلیم کیا جاتا ہے؟ (A) امانت لکھنوی (B) واجد علی شاہ (C) طالب بنارسی (D) مرزاغالب►Correct Option Correct Answer is: B
اردو کا پہلا ڈرامہ نگار واجد علی شاہ ہے آپ نے جواب لکھا ہے وہ غلط ہے جدید تحقیق کے مطابق واجد علی شاہ اردو کے پہلے ڈرامہ نگار ہیںReply
اردو کا پہلا ڈرامہ نگار واجد علی شاہ ہے آپ نے جواب لکھا ہے وہ غلط ہے جدید تحقیق کے مطابق واجد علی شاہ اردو کے پہلے ڈرامہ نگار ہیں
Thank for the correction
Thanks for the correction
اس کے ڈرامے کا نام کیا ہے؟