اگرکلام یا شعر میں دو ایسے الفاظ لاۓ جائیں جو شکل اور تلفظ میں ایک جیسے ہوں مگران کے معنی مختلف ہوں تو اسے کیا کہتے ہیں؟ (A) صنعت تجیس (B) صنعت لف و نشر (C) صنعت ایہام (D) ان میں سے کوئی نہیں►Correct Option Correct Answer is: A