خدانے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو خیال جس کو اپنی حالت بدلنے کا—- یہ شعر کس شاعر کا ہے؟ (A) مولانا محمد علی جوہر (B) علامہ اقبال (C) مولانا ظفر علی خان (D) اسداللہ خان►Correct Option Correct Answer is: C