عقل کا اندھا گانٹھ کا پورا سے کیا مراد ہے؟ (A) عقل مند مالدار (B) عقل مند غریب (C) کنجوس مالدار (D) بے وقوف مالدار►Correct Option Correct Answer is: D