- (A) اردو
- (B) ہندی
- (C) فارسی
- (D) عربی
Related Posts 👇
- ازخودرفتہ ہونا محاورہ ہے جس کا مطلب ہے؟
- (A) حیران پریشان ہونا
- (B) پاگل ہونا
- (C) شرمندہ ہونا
- (D) بہت بلند ہونا
- انتڑیوںکاقل ھواللہ پڑھنا محاورہ ہے جس کا مطلب ہے؟
- (A) پیاس لگنا
- (B) سخت بھوک لگنا
- (C) پیٹ بھر کر کھانا
- (D) مصیبت میں آنا
- کس شاعر کو شاعرانقلاب کہا جاتاہے؟
- (A) جوش ملیح آبادی
- (B) مولاناحسرت موہانی
- (C) عظمت اللہ خان
- (D) میرببرعلی انیس
- کس شاعر کو اردو شاعری کا اختر شیرانی کسے کہاگیاہے؟
- (A) مرزاغالب
- (B) پروین شاکر
- (C) نظیراکبرآبادی
- (D) بشریٰ رحمنٰ
- سریلی بانسری کا شاعر کس کو کہا جاتا ہے؟
- (A) نظیراکبرآبادی
- (B) مولاناحسرت موہانی
- (C) اردولکھنوی
- (D) راشدالخیری
- ترجمہ کی جمع ہے؟
- (A) تراجم
- (B) ترجمات
- (C) ترجمے
- (D) سب درست ہیں
- اشفاق احمد نے کب وفات پائی؟
- (A) 2000
- (B) 2001
- (C) 2003
- (D) 2004
- اشفاق احمد کب پیداہوۓ؟
- (A) 1919
- (B) 1921
- (C) 1923
- (D) 1925